قتل نفس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نفس کشی، خواہشات کو مارنا، نفس کو مارنا یا قابو پانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نفس کشی، خواہشات کو مارنا، نفس کو مارنا یا قابو پانا۔